ایک بار میں کسی دور دراز علاقے میں گیا ہوا تھا۔ وہاں پر ایک چھوٹے سے گ dịch - ایک بار میں کسی دور دراز علاقے میں گیا ہوا تھا۔ وہاں پر ایک چھوٹے سے گ Việt làm thế nào để nói

ایک بار میں کسی دور دراز علاقے میں

ایک بار میں کسی دور دراز علاقے میں گیا ہوا تھا۔ وہاں پر ایک چھوٹے سے گاؤں میں ایک بوسیدہ سی مسجد تھی۔ میں جمعہ کی نماز پڑھنے اُس مسجد میں گیا تو ایک نیم خواندہ سے مولوی صاحب اردو میں بے حد طویل خطبہ دے رہے تھے۔ اُن کا خطبہ گزرے ہوئے زمانوں کی عجیب و غریب داستانوں سے اٹااٹ بھرا ہوا تھا۔ کسی کہانی پر ہنسنے کو جی چاہتا تھا، کسی پر حیرت ہوتی تھی، لیکن انہوں نے ایک داستان کچھ ایسے انداز سے سنائی کہ تھوڑی سی رقت طاری کر کے وہ سیدھی میرے دل میں اُتر گئی۔ یہ قصہ ایک باپ اور بیٹی کی باہمی محبت و احترام کا تھا۔ باپ حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہٖ وسلم تھے اور بیٹی حضرت بی بی فاطمہ رضی اللہ عنہا تھیں۔ مولوی صاحب بتا رہے کہ حضرت رسولِ کریم ﷺ جب اپنے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی کوئی درخواست یا فرمائش منظور نہ فرماتے تھے تو بڑے بڑے برگزیدہ صحابہ کرام بی بی فاطمہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں حاضر ہو کر اُن کی منت کرتے تھے کہ وہ ان کی درخواست حضور صلی اللہ علیہ و آلہٖ وسلم کی خدمت میں لے جائیں اور اُسے منظور کروا لائیں۔ حضور نبی کریم ﷺ کے دل میں بیٹی کا اتنا پیار اور احترام تھا کہ اکثر اوقات جب بی بی فاطمہ رضی اللہ عنہا ایسی کوئی درخواست یا فرمائش لے کر حاضرِ خدمت ہوتی تھیں تو حضور ﷺ خوش دلی سے اسے منظور فرما لیتے تھے۔ اس کہانی کو قبول کرنے کے لیے میرا دل بے اختیار آمادہ ہوگیا۔
جمعہ کی نماز کے بعد میں اسی بوسیدہ سی مسجد میں بیٹھ کر نوافل پڑھتا رہا۔ کچھ نفل میں نے حضرت بی بی فاطمہ رضی اللہ عنہا کی روح مبارک کو ایصالِ ثواب کی نیت سے پڑھے۔ پھر میں نے پوری یکسوئی سے گڑگڑا کر یہ دعا مانگی: "یااللہ میں نہیں جانتا کہ یہ داستان صحیح ہے یا غلط، لیکن میرا دل گواہی دیتا ہے کہ تیرے آخری رسولﷺ کے دل میں اپنی بیٹی خاتونِ جنت کے لیے اس سے بھی زیادہ محبت اور عزت کا جذبہ موجزن ہوگا، اسی لیے میں اللہ تعالیٰ سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ حضرت بی بی فاطمہ رضی اللہ عنہا کی روح طیبہ کو اجازت مرحمت فرمائیں کہ وہ میری ایک درخواست اپنے والد گرامی ﷺ کے حضور میں پیش کر کے منظور کروا لیں۔ درخواست یہ ہے کہ میں اللہ کی راہ کا متلاشی ہوں۔ سیدھے سادے مروجہ راستوں پر چلنے کی سکت نہیں رکھتا۔ اگر سلسلہ اویسیہ واقعی افسانہ نہیں بلکہ حقیقت ہے تو اللہ کی اجازت سے مجھے اس سلسلہ سے استفادہ کرنے کی ترکیب اور توفیق عطا فرمائی جائے۔
اس بات کا میں نے اپنے گھر میں یا باہر کسی سے ذکر تک نہ کیا۔ چھ سات ہفتے گزر گئے اور میں اس واقعہ کو بھول بھال گیا۔ پھر اچانک سات سمندر پار کی میری ایک جرمن بھابی کا ایک عجیب خط موصول ہوا۔ وہ مشرف بہ اسلام ہو چکی تھیں اور نہایت اعلیٰ درجہ کی پابندِ صوم و صلوٰۃ خاتون تھیں۔ انہوں نے لکھا تھا:
The other night I had the good fortune to see "Fatima" daughter of the Holy Prophet (Peace be upon him) in my dream. She Talked to me most graciously and said "Tell your brother-in-law Qudrat Ullah Shahab, that I have submitted his request to my exalted Father who has very kindly accepted it."
قدرت اللہ شہاب
کتاب: شہاب نامہ
قیمت: 1400 روپے
فری ہوم ڈیلیوری
Cash On Delivery
کوئی بھی کتاب آرڈر کرنے کے لیے ہمیں پیج پر ان باکس کریں یا اس نمبر پر کال، میسج یا وٹس ایپ کریں: 03136911714
0/5000
Từ: -
Sang: -
Kết quả (Việt) 1: [Sao chép]
Sao chép!
Một lần tôi đã ở một khu vực từ xa của một. Đã có một nhà thờ Hồi giáo c thối trong một ngôi làng nhỏ. Ông là nhà thờ Hồi giáo thứ sáu cầu nguyện tại một giảng luận đọc trong tiếng Urdu với Maulvi Sahib đã được lâu dài. Bài giảng của ông đã được lấp đầy với những câu chuyện kỳ lạ của thứ hai thông qua ataat. Cười nhạo một câu chuyện là một bất ngờ, nhưng ông muốn kể một câu chuyện, nghe thấy một số cách mà đau một chút như họ đã hạ cánh thẳng vào trái tim của tôi. Câu chuyện này là cha và con gái của tình yêu và tôn trọng lẫn nhau. Tiên tri Muhammad là thiên sứ sal Allaahu alayhi wa sallam và آلہٖ cha và con gái Hazrat Bibi Fatima là các tiên tri. Companions của các tiên tri, các Hazrat tiên tri Maulvi Sahib có biết khi nào một yêu cầu của kem có thể Allaah có thể hài lòng với họ, hoặc không được lựa chọn đồng hành lớn chơi nói Bibi Fatima, có thể Allah có thể hài lòng với cô ấy, beseeching chúng liên tục trong các dịch vụ mà họ yêu cầu tiên tri hòa bình khi anh ta آلہٖ có trong dịch vụ của và nhận được chấp thuận. Vì vậy, nhiều tình yêu và tôn trọng con gái trong trái tim của các tiên tri-đã tiên tri rằng thường lần khi Bibi Fatima gặp cô ấy không có như vậy yêu cầu hoặc đưa ra khỏi chơi trước khi nó được chấp nhận, حاضرِ dịch vụ đã được hạnh phúc nói tiên tri. Trái tim của tôi đã sẵn sàng để chấp nhận câu chuyện này mà không có tùy chọn.جمعہ کی نماز کے بعد میں اسی بوسیدہ سی مسجد میں بیٹھ کر نوافل پڑھتا رہا۔ کچھ نفل میں نے حضرت بی بی فاطمہ رضی اللہ عنہا کی روح مبارک کو ایصالِ ثواب کی نیت سے پڑھے۔ پھر میں نے پوری یکسوئی سے گڑگڑا کر یہ دعا مانگی: "یااللہ میں نہیں جانتا کہ یہ داستان صحیح ہے یا غلط، لیکن میرا دل گواہی دیتا ہے کہ تیرے آخری رسولﷺ کے دل میں اپنی بیٹی خاتونِ جنت کے لیے اس سے بھی زیادہ محبت اور عزت کا جذبہ موجزن ہوگا، اسی لیے میں اللہ تعالیٰ سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ حضرت بی بی فاطمہ رضی اللہ عنہا کی روح طیبہ کو اجازت مرحمت فرمائیں کہ وہ میری ایک درخواست اپنے والد گرامی ﷺ کے حضور میں پیش کر کے منظور کروا لیں۔ درخواست یہ ہے کہ میں اللہ کی راہ کا متلاشی ہوں۔ سیدھے سادے مروجہ راستوں پر چلنے کی سکت نہیں رکھتا۔ اگر سلسلہ اویسیہ واقعی افسانہ نہیں بلکہ حقیقت ہے تو اللہ کی اجازت سے مجھے اس سلسلہ سے استفادہ کرنے کی ترکیب اور توفیق عطا فرمائی جائے۔اس بات کا میں نے اپنے گھر میں یا باہر کسی سے ذکر تک نہ کیا۔ چھ سات ہفتے گزر گئے اور میں اس واقعہ کو بھول بھال گیا۔ پھر اچانک سات سمندر پار کی میری ایک جرمن بھابی کا ایک عجیب خط موصول ہوا۔ وہ مشرف بہ اسلام ہو چکی تھیں اور نہایت اعلیٰ درجہ کی پابندِ صوم و صلوٰۃ خاتون تھیں۔ انہوں نے لکھا تھا:
The other night I had the good fortune to see "Fatima" daughter of the Holy Prophet (Peace be upon him) in my dream. She Talked to me most graciously and said "Tell your brother-in-law Qudrat Ullah Shahab, that I have submitted his request to my exalted Father who has very kindly accepted it."
قدرت اللہ شہاب
کتاب: شہاب نامہ
قیمت: 1400 روپے
فری ہوم ڈیلیوری
Cash On Delivery
کوئی بھی کتاب آرڈر کرنے کے لیے ہمیں پیج پر ان باکس کریں یا اس نمبر پر کال، میسج یا وٹس ایپ کریں: 03136911714
đang được dịch, vui lòng đợi..
 
Các ngôn ngữ khác
Hỗ trợ công cụ dịch thuật: Albania, Amharic, Anh, Armenia, Azerbaijan, Ba Lan, Ba Tư, Bantu, Basque, Belarus, Bengal, Bosnia, Bulgaria, Bồ Đào Nha, Catalan, Cebuano, Chichewa, Corsi, Creole (Haiti), Croatia, Do Thái, Estonia, Filipino, Frisia, Gael Scotland, Galicia, George, Gujarat, Hausa, Hawaii, Hindi, Hmong, Hungary, Hy Lạp, Hà Lan, Hà Lan (Nam Phi), Hàn, Iceland, Igbo, Ireland, Java, Kannada, Kazakh, Khmer, Kinyarwanda, Klingon, Kurd, Kyrgyz, Latinh, Latvia, Litva, Luxembourg, Lào, Macedonia, Malagasy, Malayalam, Malta, Maori, Marathi, Myanmar, Mã Lai, Mông Cổ, Na Uy, Nepal, Nga, Nhật, Odia (Oriya), Pashto, Pháp, Phát hiện ngôn ngữ, Phần Lan, Punjab, Quốc tế ngữ, Rumani, Samoa, Serbia, Sesotho, Shona, Sindhi, Sinhala, Slovak, Slovenia, Somali, Sunda, Swahili, Séc, Tajik, Tamil, Tatar, Telugu, Thái, Thổ Nhĩ Kỳ, Thụy Điển, Tiếng Indonesia, Tiếng Ý, Trung, Trung (Phồn thể), Turkmen, Tây Ban Nha, Ukraina, Urdu, Uyghur, Uzbek, Việt, Xứ Wales, Yiddish, Yoruba, Zulu, Đan Mạch, Đức, Ả Rập, dịch ngôn ngữ.

Copyright ©2024 I Love Translation. All reserved.

E-mail: